امتحان کی تیاری پر مکالمہ
حمید السلام علیکم! خیریت ہے اتنی جلدی میں کہاں جا رہے ہو؟
حمزہ و علیکم السلام! ریاضی
کی امتحانی کتاب لینے جا رہا ہوں،
حمید مگر اتنی عجلت میں کیوں ہو؟ امتحان تو اگلے ہفتے شروع ہونگے۔
حمزہ امتحان کی تیاری بھی تو کرنی ہے۔ اور پھر مجھے ریاضی کی بالکل
سمجھ نہیں آ رہی۔
حمید ہم کس دن کام آئیں گے؟ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں ریاضی سمجھا
دوں گا
حمزہ بہت شکریہ جناب! مگر یہ کیسے ممکن ہوگا؟
حمید میں روزانہ شام چار بجے سے سات بجے تک پڑھتا ہوں آپ میرےگھر آ
جائیں ۔
حمزہ بالکل ٹھیک، میں کل سے ہی آیا کروں گا۔
حمید اور ہاں! آپ کے پاس انگریزی گائیڈ ہے نا؟
حمزہ بالکل ہے ، ویسے بھی میری انگریزی بہت اچھی ہے، آپ تو جانتے ہیں کہ میں ہر ٹیسٹ
میں سب سے زیادہ نمبر لیے ہیں۔
حمید بات تو سچ ہے، مگر مجھے یہ مضمون مشکل لگتا ہے، میری تیاری بھی
کچھ بہتر نہیں۔
حمزہ آپ بھی فکر مند نہ ہوں، آپ مجھے ریاضی کی تیاری کروا دیں اور میں
آپ کو انگریزی کی کروا دوں گا۔
حمید واہ جی واہ، یہ ہوئی نہ بات " ایک تیر سے دو شکار "
ہماری ملاقات بھی روزانہ ہو جایا کرے گی اور امتحان کی تیاری بھی ۔
حمزہ بالکل ٹھیک کہا آپ نے، اور یہ بتاؤ کہ دوسرے مضامین میں تیاری
کیسی ہے؟
حمید یار باقی تمام کی تیاری بہت اچھی ہے ، بلکہ مزے کی بات تو یہ ہے اگر آپ میری
انگریزی کی تیاری کروا دو تو اچھی پوزیشن آ جائے گی۔
حمزہ میرے ابو نے تو اچھی پوزیشن پر
موبائل کے انعام کا وعدہ بھی کیا
ہے۔ میں تو یہ انعام ضرور حاصل کروں گا، چاہے دن رات کیوں نا پڑھنا پڑھے۔
حمید انعام تو مجھے بھی ملے گا مگر یا ر اچھی پوزیشن سے ہمارے والدین
کی عزت بھی بڑھے گی۔
سکول کا نام بھی روشن ہوگا۔ اور کالج میں داخلہ بھی آسانی سے مل جائے گا۔
سکول کا نام بھی روشن ہوگا۔ اور کالج میں داخلہ بھی آسانی سے مل جائے گا۔
حمزہ ٹھیک
کہا آپ نے، اب میں چلتاہوں کل ملیں گے۔
حمید میں آپ کا انتظار کروں گا۔ اللہ حافظ
حمزہ اللہ حافظ
IT'S VERY HELPFUL FOR ME THANKS SOO MUCHH APPRECIATE IT! 👌🏻😉
ReplyDeleteIt is amazing
ReplyDeleteIt's v.easy muqalma n helpfull for me
ReplyDeleteThank this mukalma help me in worry
ReplyDeleteThis mukalma help me that I can't explain in words thank you so much
ReplyDeleteThank you dear
DeleteLekin mery pas koi acha friend nhi sary kaam chor hai😢😢😂😂😂😂
DeleteThis helps me so much in my task I am really tankfull to you .from an army 💜
ReplyDelete💜
DeleteThank you 😊 for mukalama it's very helpful Thank you 😊
DeleteThank you thank you very much for this mukalama❤️❤️❤️
DeleteNice very good
DeleteThanks g
Deletethank you so much this so good🤗🤗🤗🤗🧐👌👌👌👌👌👌
ReplyDeleteI really this it's very helpful for me .thank you for making such a amazing melanoma.
ReplyDeleteRyak
ReplyDeletefatty
Thank you so much it helps me aloot.keep it up
ReplyDeleteIt is very important and interesting dilogue writing
ReplyDeleteIt's really interesting and good
ReplyDeleteYe mukalma bakwas hai
ReplyDeleteBest
ReplyDeleteIt is very helpful
ReplyDeleteKhalil۔ شکرا
ReplyDeleteIt's very good
ReplyDeleteThanks for your help
ReplyDeleteThankyou
ReplyDeleteبہت شکریہ
ReplyDeleteKuta
ReplyDeleteOooo
ReplyDeleteasadali03039092814@gmail.com
ReplyDeleteIt's Amazing😄....very helpful👍
ReplyDeleteI don't like it. I want waqt zaya na Karna or nakami se bachna par waqt par mehnat .
ReplyDeleteMokalma
Duh
Deleteامیزنگ
ReplyDeleteTalk in english
DeleteThank yaarrrrrrr💗💗💗💗💗💗💗
ReplyDeleteThanks
ReplyDeleteVery help full👍🏻
ReplyDeleteThank you very much for your this help 😊
ReplyDeleteVery good 😊 Makalma I Really appreciate this
ReplyDeleteBro ye bohot bari ha
ReplyDeleteBro ye bohot bari ha
ReplyDelete